AC Bus Service On Atal Sethu بیسٹ نے قلابہ اور نئی ممبئی کے درمیان اٹل سیتو پل پر پریمیم بس سروس کا آغاز کیا

0
2

ممبئی :ممبئی میونسپل کارپوریشن کے تحت شہری نقل و حمل اور بجلی فراہم کرنے والے برہن ممبئی الیکٹرک سپلائی اینڈ ٹرانسپورٹ (بیسٹ) نے بدھ کے روز جنوبی ممبئی اور اس سے ملحقہ نوی ممبئی کے درمیان اٹل سیٹو کے ذریعے ایک اے سی پریمیم بس سروس شروع کی، جو ملک کا سب سے طویل سمندری پل ہے جس کا افتتاح دو ماہ قبل ہوا تھا۔ بیسٹ انڈرٹیکنگ نے ایک اعلامیہ میں کہا کہ روٹ نمبر S-145 پر پریمیم بسیں روزانہ جنوبی ممبئی میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور نوی ممبئی میں سی بی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here