حضرت شیخ مصری رح کا ۱۵ ،جنوری کو غسل شریف

0
18

حضرت شیخ مصری شاہ بابارحمتہ اللہ علیہ
کابروز بدھ ، ۱۵ ،جنوری کوبعد نماز عشاء غسل شریف پرمحفلِ نعت و منقبت منعقد ہوگی،اس موقع پرنعت خواں محمد شاداب رضوی ہیں اور محفل عبدالعزیز رضوی امجدی پر لائیو ہوگی۔
از: احمد جی مجاور،شیخ مصری ،انٹاپ ہل،ممبئی،۴۰۰۰۳۷

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here