ادھو ٹھاکرے نے اسمبلی انتخابات سے پہلے ہندوؤں کو یاد کیا۔سینا لیڈر کا یو ٹر ن

0
14

ممبئی: شیواجی پارک میں منعقدہ شیوسینا کی روایتی دسہرہ ریلی کے موقع پر ادھو ٹھاکرے نے ہندو بھائیوں، بہنوں اور ماؤں کو یاد کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اپنی تقریر کا آغاز اپنے تمام ہندو بھائیوں، بہنوں اور ماؤں کو خطاب کرتے ہوئے کیا جبکہ ماضی میں وہ یہ کہتے تھے کہ جلسے میں موجود تمام مراٹھی بھائی بہن لیکن اس دسہرہ ریلی کا آغاز صرف انہوں نے ہندوں کو خطاب کرتے ہوئے کیا ۔مسلم علماء کرام اور دانشوروں نے اسکی مذمت کی ہے اور کہا ہیکہ گزشتہ پارلیمانی انتخابات کے دوران مسلمانوں کی اکثریت نے انکی پارٹی کو ووٹ دیا تھا لیکن آج اچانک انہوں نے صرف ہندو بھائی بہنوں کو ہی کیوں یاد کیا مسلمانوں کا ذکر کیوں نہیں کیا۔ نیز وقف بل کے دوران بھی سینا اراکین پارلیمنٹ کا رویہ مایوس کن رہاہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here